ش | ی | د | س | چ | پ | ج |
1 | 2 | |||||
3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 |
10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 |
17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 |
24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 |
31 |
پردہ آخر کس سے ہو
اسی معنی میں بانگ
درا میں کہتے ہیں
شیخ صاحب بھی تو
پردے کے کوئی حامی نہیں
مفت میں کالج کے
لڑکے ان سے بد ظن ہو گئے !
وعظ میں فرما دیا
کل آپ نے یہ صاف صاف
پردہ آخر کس سے ہو
جب مرد ہی زن ہو گئے؟