ش | ی | د | س | چ | پ | ج |
1 | 2 | |||||
3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 |
10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 |
17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 |
24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 |
31 |
علامہ اقبال اور ختم نبوت سید نذیر نیازی
آج سے چند ماہ پہلے جب علامہ اقبال مدظلّہ نے احرار اور قادیان کی باہمی آویزش کے متعلق اپنا مشہور بیان شائع کیا ۱؎ تو اس میں ختم نبوّت کا ذکر کرتے ہوئے یہ بھی فرمایا تھا کہ ندرت تخیّل کے اعتبار سے اس عقیدے کی حیثیت بنی نوع انسان کے افکار و تہذیب و ثقافت کی تاریخ میں اپنی نظیر آپ ہے۔ ادامه مطلب ...
مفتی محمد صادق حسین قاسمی کریم نگری sadiq.taqi@yahoo.com
دانائے راز،شاعر ِ مشرق علامہ اقبالؒ(۱۸۷۷ء۔۱۹۳۸ء)کی شہرۂ آفاق شخصیت کی
عظمت صرف اس لئے نہیں ہے کہ آپ ایک بلند پایہ شاعر، اور عظیم فلسفی ،اور
مغربی علوم کے شناور تھے،بلکہ آپ کی ذات کو عالم اسلام میں مقبولیت اور خاص
وعام میں یکساںجو محبوبیت حاصل ہوئی ہیں