ش | ی | د | س | چ | پ | ج |
1 | 2 | |||||
3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 |
10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 |
17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 |
24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 |
31 |
اقبال اور عشق رسولؐتحریر : ثاقب اکبر
حقیقت عشق:یوں لگتا ہے کہ علامہ اقبالؒ کے نزدیک تسخیر کائنات کے لیے جوقوت محرکہ اللہ تعالیٰ نے انسان کے وجود میں رکھی ہے اس کا نام عشق ہے چنانچہ وہ کہتے ہیں :
عشق کی اک جست نے طے کردیا قصہ تمام اس زمین و آسماں کو بے کراں سمجھا تھا میں(۱)
ادامه مطلب ...اللہ تعالیٰ نے قرآن حکیم میں انبیا ء کی زندگی کے نہایت اہم واقعات بیان کیے ہیں ۔ بعض انبیاء کا ذکر قرآن مجید میں زیادہ نمایاں طور پر آیا ہے۔ ان کی زندگی کے مختلف اتار چڑھاؤ کو بیان کرکے دراصل قرآن مجید یہ بتانا چاہتا ہے کہ مختلف مراحل درپیش ہوں تو ایک اعلیٰ انسان ان میں سے کیسے گزرتا ہے اور کیسے وہ ان کا سامنا کرتا ہے۔ اصل میں یہ واقعات اور تاریخ کی یہ مثالیں آنے والی نسلوں کے لیے راہنمائی مہیا کرتی ہیں اور کامیابی کے راستوں کی نشاندہی کرتی ہیں۔
ادامه مطلب ...