-
شاعر مشرق حکیم الامت
1392/04/10 10:39
شاعر مشرق حکیم الامت حضرت علامہ محمد اقبال نام : علامہ محمد اقبال تاریخ پیدائش : 9/ 11/ 1877 و جھ شھرت: علامہ محمد اقبال ابتدائی طور پر برصغیر پاک وہند میں ایک ادبی شخصیت کے طور پر معروف ہوۓ لیکن بعد میں ان کی بے مثال سیاسی بصیرت اور نظریات نے انہیں بے حد شہرت دی۔ ان کی شاعری اسلام اور مسلمانوں کے لیۓ مشعل راہ ہے جس...
-
اقبال … شخص اور شاعر
1392/04/10 10:21
اقبال … شخص اور شاعر ڈاکٹر سید عبدالباری کسے معلوم تھا کہ 1873ء میں عین اُس وقت جب کہ انگریزی اقتدار کا سورج برصغیر میں نصف النہار پر تھا اور کہیں سے مغربی تہذیب کے جلال و جبروت سے گلوخلاصی کے سلسلے میں امید و آرزو کی کوئی کرن نمودار نہیں ہوئی تھی کشمیر سے قریب اور ہمالیہ کے دامن میں آباد ایک خاموش و پُرسکون شہر...
-
علامہ اقبال رح کا تصور تعلیم
1392/04/10 10:12
اقبال کا نظریہ تعلیم قرآن و سنت سے ماخوذ ہے .... گر تو می خواہی مسلماں زیستن نیست ممکن جز بہ قرآں زیستن اقبال مسلمان کیلئے قرآن کی تعلیم کو اولیت دیتے ہیں کیونکہ اسلام کا مقصد ایسے انسان کو پروان چڑھانا ہے جو ہادی¿ برحق کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے اپنی زندگی کے ہر عمل کو ان کے تابع کر دے۔ اقبال دور جدید کے مسلمان میں...
-
علامہ اقبالؒ کا تصورِ تعلیم
1392/04/10 10:08
علامہ اقبالؒ کا تصورِ تعلیم سید روح الامین اقبال کا نظریہ تعلیم قرآن و سنت سے ماخوذ ہے .... گر تو می خواہی مسلماں زیستن نیست ممکن جز بہ قرآں زیستن اقبال مسلمان کیلئے قرآن کی تعلیم کو اولیت دیتے ہیں کیونکہ اسلام کا مقصد ایسے انسان کو پروان چڑھانا ہے جو ہادی¿ برحق کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے اپنی زندگی کے ہر عمل کو ان کے...
-
اقبال کی شاعری قرآنی تعلیمات پر مبنی
1392/04/09 03:02
جامعہ ھمدرد دھلی میں علامہ اقبالؒ پر منعقد مذاکرہ کے دوران ڈاکٹر ظفر محمود کا اظہار خیال نئی دہلی: اقبالؒ کی شاعری سراسر قرآنی تعلیمات پر مبنی ہے اور اس کے مطالعہ سے اسلامی اہمیت و دینی شعور بیدار ہوتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار آج جامعہ ہمدرد کے کنونشن سینٹر میں منعقد ایک خصوصی پاور پریزینٹیشن پروگرام کے دوران اقبال...
-
کسی اور زمانے کا خواب
1392/03/27 19:39
کسی اور زمانے کا خواب فریحہ ادریس اقبال نے یہ خواب آج سے اسی سال پہلے اندلس میں دریائے کبیر کے کنارے کھڑے ہو کر دیکھا تھا، پچھتر سال بعد میں اسپین کے شہر قرطبہ میں اسی دریائے کبیر کے کنارے کھڑی تھی اور سوچ رہی تھی کہ علامہ اقبال جب یہاں کھڑے ہوں گے تو انکے دل میں جذبات کا کیا عالم ہو گا جو ان کی شاہکار نظم مسجد قرطبہ...
-
اقبال اور عشق رسولؐ
1392/01/07 23:13
اقبال اور عشق رسولؐ تحریر : ثاقب اکبر حقیقت عشق:یوں لگتا ہے کہ علامہ اقبالؒ کے نزدیک تسخیر کائنات کے لیے جوقوت محرکہ اللہ تعالیٰ نے انسان کے وجود میں رکھی ہے اس کا نام عشق ہے چنانچہ وہ کہتے ہیں : عشق کی اک جست نے طے کردیا قصہ تمام اس زمین و آسماں کو بے کراں سمجھا تھا میں(۱) اس سے پہلے کہ ہم علامہ اقبالؒ کے عشق رسول...
-
حضرت ابراہیمؑ اور علامہ اقبالؒ
1392/01/07 22:55
حضرت ابراہیمؑ خلیل اللہ اور علامہ اقبالؒ تحریر : ثاقب اکبر اللہ تعالیٰ نے قرآن حکیم میں انبیا ء کی زندگی کے نہایت اہم واقعات بیان کیے ہیں ۔ بعض انبیاء کا ذکر قرآن مجید میں زیادہ نمایاں طور پر آیا ہے۔ ان کی زندگی کے مختلف اتار چڑھاؤ کو بیان کرکے دراصل قرآن مجید یہ بتانا چاہتا ہے کہ مختلف مراحل درپیش ہوں تو ایک اعلیٰ...
-
علامہ اقبال ؒ کی عظمت کا راز
1391/12/03 23:15
علامہ اقبال ؒ کی عظمت کا راز لیفٹینٹ جنرل (ر) عبدالقیوم ـ انیسویں صدی میں ہندوستان سمیت دنیا کے بہت سارے ممالک پر انگریزوں اور فرانسیسیوں کا قبضہ تھا۔ یہی وجہ تھی کہ انسیویں صدی اپنا آخری سانس لینے کیساتھ ہی بہت ساری تلخیاں بیسویں صدی کو ورثے میں دے گئی جس کی بدولت بعد میں پہلی اور پھر دوسری جنگ عظیم وقوع پذیر ہوئی جو...
-
علامہ اقبال (شاعرِ عظمتِ انسان)
1391/12/03 17:43
علامہ اقبال (شاعرِ عظمتِ انسان) پروفیسر محمد علی عثمان اقبال شاعر مشرق ہے ، اقبال فلسفی شاعر ہے ، اقبال شاعر قرآن ہے ، اقبال مفکر پاکستان ہے وغیرہ وغیرہ ۔ یہ وہ خطابات ہیں جو اقبال کے چاہنے والوں نے ان کو دئیے ہیں۔ کسی نے اقبال کی شاعری میںفلسفے کو پایا تو اُس نے فلسفی شاعر کا خطاب دیا۔ کسی نے آ پ کے اشعار میں قرآن...
-
قرآن پاک کا عُنصر
1391/12/02 16:20
قرآن پاک کا عُنصر پروفیسر بشیر احمد نحوی Normal 0 false false false EN-US X-NONE AR-SA اس بات پر تمام مسلم وغیر مسلم محققین کا اتفاق ہے کہ دنیا میں ایک کتاب ایسی ہے جو مکمل طور پر محفوظ ہے۔ چودہ سو سال کا طویل عرصہ گذر جانے کے بعد اس کا موازنہ جب اس کے پہلے نسخہ سے کیا جاتا ہے تو کوئی رد وبدل، کوئی تغیر ، کوئی تحریف...
-
علامہ اقبال اور کشمیر
1391/11/17 00:18
علامہ اقبال اور کشمیر نصر ملک ۔ کوپن ہیگن ۔ ٖ ڈنمارک ۔ حضرت علامہ اقبال علیہ رحمتہ کا تعلق محض اس لیے کشمیر سے نہیں تھا کہ خطہ کشمیر، ارض خداوندی پر ایک جنت نظیر وادی ہے، نہیں ایسا نہیں!، علامہ اقبال کے اجداد بذات کشمیری تھے اور یوں اُن کی رگوں میں رواں رہنے والا خون خالص کشمیری ہی تھا ۔ کشمیر سے اپنے تعلق پر اقبال...
-
مقام زن از نظر علامہ
1391/11/14 16:58
علامہ اقبال کی نظر میں عورت کا مقام جب ہم فرائض کی بجا آوری کا بغور مطالعہ کرتے ہیں تو ہمیں مرد وعورت دونوں کے فرائض میں نمایاں فرق نظر آتا ہے ،قدرت نے مرد کو ایسی قوتیں عطا کی ہیں جن کے ذریعہ وہ باآسانی فکر معاش کا فریضہ انجام دیتا ہےاور اس نے عورت کو بھی ایسی طاقتیں ودیعت کی ہیں جن کے ذریعہ وہ تمام تدبیر منزل کے...
-
پردہ آخر کس سے ہو
1391/11/14 16:26
پردہ آخر کس سے ہو اسی معنی میں بانگ درا میں کہتے ہیں شیخ صاحب بھی تو پردے کے کوئی حامی نہیں مفت میں کالج کے لڑکے ان سے بد ظن ہو گئے ! وعظ میں فرما دیا کل آپ نے یہ صاف صاف پردہ آخر کس سے ہو جب مرد ہی زن ہو گئے؟
-
تعلیم نسواں ا ور اقبال
1391/11/14 16:21
تعلیم نسواں ا ور اقبال پروفیسر مظفر حنفی کلام اقبال‘ کی پہلو داری اور ہمہ جہتی کا زمانہ قائل۔ اس طرح ان کے افکارو نظریات میں بھی بڑی رنگارنگی ہے۔ ان خیالات سے ہرشخص کا صدفی صد متفق الرائے ہونا ضروری نہیں ہے لیکن یہ بھی مناسب نہیں ہے کہ اقبال کی شاعری یاان کے جن افکار سے ہمیں اتفاق نہ ہو ان کو بالکل رد کردیں یا پھر...
-
عورت علامہ اقبال رح کی نظر میں
1391/11/14 16:09
عورت علامہ اقبال رح کی نظر میں عورت کے بارے میں اقبال کا نظریہ بالکل اسلامی تعلیمات کے مطابق ہے وہ عورت کے لئے وہی طرز زندگی پسند کرتے ہیں جو اسلام کے ابتدائی دور میں تھا کہ مروجہ برقعے کے بغیر بھی وہ شرعی پردے کے اہتمام اور شرم و حیا اور عفت و عصمت کے پورے احساس کے ساتھ زندگی کی تما م سرگرمیوں میں پوری طرح حصہ لیتی...
-
علامہ اقبال اور عشق رسول ﷺ
1391/11/11 02:19
علامہ اقبال اور عشق رسول ﷺ ڈاکٹر محمد طاہر القادری قوت عشق سے ہر پست کو بالا کر دے دہر میں اسم ِ محمد سے اجالا کر دے صوفیا کی تعلیم اور ان کا فکر عشق رسالت مآب صل اللہ علیہ و آلہ وسلم سے کس قدر لبریز ہے کسی بھی اہل علم پر مخفی نہیں۔ عشقِ مصطفےٰ صل اللہ علیہ و آلہ وسلم سے لبریز اسی فکر کی نمائندگی کرتے ہوئے علامہ اقبال...
-
علامہ اقبال اور عشق رسول ﷺ
1391/11/11 02:06
مثلِ بو قید ہے غنچے میں ، پریشاں ہو جا رخت بردوش ہے ہوائے چمنستاں ہو جا ہے تنک مایہ ، توذری سے بیاباں ہو جا نغمہ موج سے ہنگامہ طوفاں ہو جا قوت عشق سے ہر پست کو بالا کر دے دہر میں اسم ِ محمد سے اجالا کر دے Normal 0 false false false EN-US X-NONE AR-SA عشق وہ والہانہ جذبہ ہے جو حضرت انسان کو دوسرے اقوام سے ممتاز کرتی...
-
علامہ اقبال اور مدحت رسول ص
1391/11/10 21:25
علامہ اقبال اور مدحت رسول ص شریف بقاء علامہ اقبالؒ نہ صرف بلند پایہ مفکر اور عظیم المرتبت شاعر تھے بلکہ وہ بہت بڑے عاشق رسول بھی تھے۔ ان کی منظومات،خطوط اور دیگر نثر پارے اس امر کے شاہد ہیں کہ انہیں حبیب خدا اور محبوب کبریا حضرت محمد مصطفےٰ کی ذات و صفات مجموعہ کمالات سے بے پناہ محبت تھی۔ وہ ہادی ¿ کامل کا نام مبارک...
-
علامہ اقبال اور عشق رسول ﷺ
1391/11/10 21:16
علامہ اقبال اور عشق رسول ﷺ علامہ اقبال علیہ الرحمہ کا مدار فکر اور معیار تمدن ہمیشہ اسوہ حسنہ رہا۔ ان کا کاسۂ سرعلم سے پر رہا اور کاسہ دل عشق سے معمور رہا۔ علم وہ نہیں جو سوز دماغ ہے بلکہ جوسوز جگر ہے اور عشق وہ نہیں جو بوالہوسوں کاشعار ہے بلکہ جو یزداں شکار ہے۔ علم سے انہوں نے راستہ معلوم کیا اور عشق سے منزل کو پایا۔...
-
اسرار خودی
1391/10/10 16:48
اسرار خودی ( چوہدری طالب حسین ) مقدمہ " اسرار خودی" از پروفیسر نکلسن مغربی دنیا میں علامہ محمد اقبال کے فکر و فلسفہ کا ابتدائی تعارف اس وقت ہوا جب کمبرج یونیورسٹی کے پروفیسر آر-اے-نکلسن (م ١٩٤٥ ) نے مثنوی "اسرار خودی" کا انگریزی ترجمہ کیا.پروفیسر نکلسن نے اپنے مقدمے میں لکھا تھا اقبال نے مغربی ادب...
-
اگر اقبال رح زندہ ہوتے
1391/10/06 01:32
Normal 0 false false false EN-US X-NONE AR-SA Normal 0 false false false EN-US X-NONE AR-SA عرفان صدیقی مجھے نہیں معلوم کہ 133 برس قبل، سیالکوٹ میں پیدا ہونے اور شب غلامی کی گھنی تاریکیوں میں حریت کی چاندنی بونے والا دانائے راز، آج زندہ ہوتا تو اس کا شمار کس قبیلے میں کیا جاتا۔ گماں یہی ہے کہ خودی کو ایک طوق بناکر اس...
-
علامہ اقبال اردو سائبر لائبریری
1391/10/05 17:37
علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ کی کتب اقبال کاترانہ بانگ دراہےگویا ہوتاہےجادہ پیماپھرکارواں ہمارا اس سیکشن میں علامہ اقبال کی اردو،فارسی،عربی کتب شامل ہیں۔اس کےعلاوہ دیگرزبانوں میں علامہ کی مختلف کتب کاترجمہ بھی شامل ہے۔ بانگ درا – Bang – e – Dra (اردو)علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ بایل جبریل ۔ Bal – e – Jibree(اردو) علامہ...
-
اقبال کا نظریہ فن
1391/10/02 21:21
Normal 0 false false false EN-US X-NONE AR-SA شاعر کی نوا ہو کہ مغنی کا نفس ہو جس سے نفس افسردہ ہو وہ باد سحر کیا بے معجزہ دنیا میں ابھرتی نہیں قومیں جو ضرب کلیمی نہیں رکھتی و ہ ہنر کیا نظریہ فن کے بارے میں اقبال اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ اوّل یہ کہ آرٹ کی غرض محض حسن کا احساس پیدا کرناہے اور دوم یہ...
-
خودی
1391/10/02 20:54
اقبال کا پیغام یا فلسفہ حیات کیا ہے اگر چاہیں تو اس کے جواب میں صرف ایک لفظ ”خودی“ کہہ سکتے ہیں اس لئے کہ یہی ان کی فکر و نظر کے جملہ مباحث کا محور ہے اور انہوں نے اپنے پیغام یا فلسفہ حیات کو اسی نام سے موسوم کیا ہے۔ اس محور تک اقبال کی رسائی ذات و کائنات کے بارے میں بعض سوالوں کے جوابات کی تلاش میں ہوئی ہے۔ انسان کیا...
-
خودی کا نشیمن تیرے دل میں ہے
1391/10/02 20:43
س ید ماجدحسین رضوی علامہ اقبال ایک ایسی شخصیت ہے جس کو دنیا شاعر مشرق کے نام سے جانتی ہے دنیا اقبال کے تعارف کی محتاج نہیں ہے ۔اقبال نے دنیا کے مسلمانوں کو ایک عظیم فکر دی جس سے مسلمان بیدار ہوگئے ۔ Normal 0 false false false EN-US X-NONE AR-SA اقبالؒ کے اندر مسلمانوں کے لئے ایک ایسا درد تھا جس نے اقبا لؒ کو بے قرار...
-
علامہ اقبال کا تصورِ خودی
1391/10/02 20:22
تحریر : طارق حسین بٹ یو اے میں قلندرانِ اقبال نے فکرِ اقبال کے حوالے سے شعرو ادب کے ایک نئے انداز کی بنیاد رکھی ہے جس کا بنیادی مقصد اقبال کے فلسفے ، اس کے نظریات اور شاعری کو عام آدمی تک پہنچا نا اور آگاہ کرنا ہے Normal 0 false false false EN-US X-NONE AR-SA تا کہ علامہ اقبال کی آفاقی سوچ کی روشن قندیلیں معاشرے کے...
-
اقبال ؒ اور خودی
1391/10/02 20:04
اقبال ؒ اور خودی (حضرت واصف علی واصف) حضرت واصف علی واصف ؒ کی ایک نایاب غیر مطبوعہ تحریر اقبالؒ خودی کی نگہبانی کا درس دیتا ہے۔خودداری کا پیغام دیتا ہے۔اقبالؒ کی خودی’ زندگی ہے،حیاتِ جاوداں ہے۔یہ ملّتِ اسلامیہ کے لئے ایک عظیم ذریعۂ حصول ِ قوت ہے۔ خدا ہمیں خودی کے اس بلند مقام سے آگاہ فرمائے جہاں خدا بندے سے خود...
-
اقبال کا تصور قدر
1391/10/02 20:02
سید آصف جلال محترم قارئین ! السلام علیکم! تصور قدر کے بارے مین آج علامہ اقبال ؒ کے نظریے کی مختصر وضاحت پیش ہے۔ قارئین،تقدیر کا لفظ قدر سے نکلا ہے جس کے معنی ہے اندازہ لگا نا۔معاملات زندگی کا ‘مدارج زندگی کا‘ کائنات کا اندازہ۔۔۔تو مطلب یہ ہوا کہ اللہ تعالیٰ کا اندازہ کہ فلاں شخص اس ماحول اور حالات میں یہی کچھ کر سکے...
-
اقبال شناسی یا اقبال تراشی؟ ۹
1391/10/02 20:02
علامہ نائب ناظم اور علامہ ندوی (بہ روایت زبانی ڈاکٹر غلام محمد) اس بارے میں پوری طرح ہم خیال ہیں کہ " اجتہاد کی صلاحیت ... یقینا اقبال میں نہیں پائی جاتی ..."("احیائے علوم"، شمارہ 14، ص13)اقبال کے بارے میں یہ فتویٰ ان دیگر فتووں سے کچھ زیادہ مختلف نہیں جو ان کی زندگی میں اور بعد کے زمانے میں جاری...