-
اقبال شناسی یا اقبال تراشی؟ ۸
1391/10/02 19:58
اقبال اکیڈمی کے سابق ناظم مرزا منور نشان دہی کرتے ہیں کہ اقبال کی فکر خطبات تک پہنچ کر رک نہ گئی تھی۔ موجودہ ناظم سہیل عمر سوال اٹھاتے ہیں کہ اگر اقبال صرف شاعری کرتے اور خطبات نہ لکھتے تو ان کا مقام کیا ہوتا۔ اقبال کا مقام تو خیر جو کچھ بھی ہوتا،یہ بات یقینی ہے کہ اگرانھوں نے خطبات نہ لکھے ہوتے تو اقبال اکیڈمی کے...
-
علامہ اقبال اور فلسفہ خودی
1391/10/02 19:39
جاوید عباس رضوی علامہ اقبال ایک ایسی شخصیت ہے جس کو دنیا شاعر مشرق کے نام سے جانتی ہے۔ دنیا اقبال کے تعارف کی محتاج نہیں ہے، اقبال نے دنیا کے مسلمانوں کو ایک عظیم فکر دی، جس سے مسلمان بیدار ہوگئے، اقبال کے اندر مسلمانوں کے لئے ایک ایسا درد تھا جس نے اقبا ل کو بے قرار کیا، جس نے اقبال سے سکون چھین لیا، جس نے اقبال سے...
-
اقبال کا پیغام خودی
1391/10/02 19:33
اقبال کے پیغام اور فکر کا مرکزی نقطہ ان کا تصور خودی ہے۔ یہ وہی تصور خودی ہے کہ جس نے اقبال کی شخصیت کو بقاء دوام عطا کیا اور یہی وہ ہے تصور ہے جس نے اقبال کو نظریہ پاکستان دینے پر مجبور کیا اور اسی تصور خودی میں خود پاکستان کی بقاء اور ملت اسلامیہ کا عروج مضمر ہے ۔ ۔ ۔ Normal 0 false false false EN-US X-NONE AR-SA...
-
علامہ اور پیغام وحدت امت
1391/10/01 04:10
علامہ محمد اقبال اور پیغام وحدت امت ’’ پیغام وحدت امت‘‘ خالصتاً فکر اسلامی ہے جس پہ کوئی وہم کا گذر بھی نہیں۔ تصورِ اتحادِ امت اسلامی تصور ہے جس کا مرکزی نقطہ انفرادیت کو اجتماعیت میں ضم کرنا ہے۔ حضرت اقبال نے جب یورپی قومیت کا پورے طریقے سے تجزیہ کیا تو وہ اس نتیجے پر پہنچے کہ قومیت ایک سیاسی نظام کی حیثیت سے غیر...
-
شاعر مشرق کی تعلیم و تربیت
1391/10/01 03:54
……… محمد افضل گُھرکی علامہ اقبال کے حوالے سے کچھ لکھنے کو دل چاہا‘ سوچا کیا لکھوں؟ جو ہماری نوجوان نسل کے لیے مشعل راہ ہو‘ کبھی سوچا کہ علامہ اقبال کی شاعری پہ کچھ لکھوں‘ سیاست پہ لکھوں یا ان کے اس خواب کے بارے میں لکھوں جو انہوں نے برصغیر کے مسلمانوں کے لیے ایک علیحدہ ریاست کا دیکھا تھا یہ تمام باتیں ایک طرف۔ میرے...
-
اسلامی اخلاق از نظر علامہ
1391/10/01 03:51
علامہ محمد اقبال رحمہ اللہ اور اسلامی اخلاق حافظ شکیل احمد طاہر حکیم الامت، فلسفی اسلام علامہ محمد اقبال رحمہ اللہ اسلامیان عالم کی آنکھوں کا تارا۔ ان کی فکر رسا نے فکر و عمل کے ہر میدان میں سامانِ ہدایت فراہم کیا۔ افکارِ اقبال، نظریاتِ اقبال اور تصورات اقبال کو جمع کرلیا جائے تو حاصل تصورات جمیع ’’تصور اخلاق اسلامی‘‘...
-
اقبال شناسی یا اقبال تراشی؟ ۱
1391/10/01 03:46
لاہور سے شائع ہونے والے ماہانہ رسالے "احیائے علوم"میں پچھلے کچھ شماروں سے اجتہاد کے موضوع پر مضامین اور پڑھنے والوں کے خطوط کا ایک سلسلہ جاری ہے۔ اسی دوران کراچی یونیورسٹی کے شعبۂ تصنیف و تالیف و ترجمہ کے رسالے "جریدہ" کے شمارہ 33میں اقبال کے ان خطبات پر، جن کے مجموعے کا عنوان Reconstruction of...
-
اقبال شناسی یا اقبال تراشی؟ ۲
1391/10/01 03:43
خرم علی شفیق نے ان تبصروں کے علامہ ندوی سے انتساب کے سلسلے میں کئی بیانات دیے ہیں: "امالی کے ملفوظات سید سلیمان ندوی صاحب سے منسوب کیے گئے ہیں (اگرچہ اس دعوے کو قبول کرنے میں مجھے تامل ہے)"۔..."کسی ثبوت کے بغیر یہ ماننے کو دل نہیں چاہتا کہ یہ ]علامہ ندوی[ہی کے ارشادات ہیں۔ جب تک ثبوت نہ مل جائے ہمیں...
-
اقبال شناسی یا اقبال تراشی؟ ۳
1391/10/01 03:40
جہاں تک خطبات کے بعد اقبال کی طرف سے مختلف موضوعات پر اپنے موقف سے مفروضہ رجوع یا اس پرنظرثانی کا تعلق ہے، خرم علی شفیق نے مرزا منور، خالد جامعی، علامہ ندوی (یا چلیے ان کے راوی ڈاکٹر غلام محمد) وغیرہم کے مفروضات و دعاوی کا بڑی خوبی سے سدباب کر دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ خطبات کے بین الاقوامی ایڈیشن کے لیے متن کو اقبال...
-
اقبال شناسی یا اقبال تراشی؟ ۴
1391/10/01 03:38
سہیل عمر کی تصنیف "خطبات اقبال نئے تناظر میں" ان کے ایم فل کے مقالے کا کتابی روپ ہے۔ اس تصنیف میں سہیل عمر نے "خطبات اقبال" کے مباحث کے تجزیے کی بنیاد مندرجہ ذیل تین مفروضات پر استوار کی ہے : (1) پہلا مفروضہ یہ ہے کہ خطبات اقبال کے مخاطبین ایک خاص ذہنی پس منظر رکھتے تھے جو اقبال کے اپنے ذہنی پس...
-
اقبال شناسی یا اقبال تراشی؟ ۵
1391/10/01 03:36
آئیے خطبات میںاظہار پانے والے اقبال کے نقطۂ نظر کے بعض ایسے نکتوں پر نظر ڈالیںجن سے سہیل عمر متفق نہیں ہیں اورجو "جریدہ" میں شائع کیے جانے والے ان اعتراضات کا بھی ہدف بنے ہیں جن کو علامہ ندوی سے منسوب کیا گیا ہے۔اندازہ ہوتا ہے کہ دونوں ان نکات پر کم و بیش ایک ہی ردعمل ظاہر کر رہے ہیں، فرق ہے تو بس جذبے کی...
-
اقبال شناسی یا اقبال تراشی؟ ۶
1391/10/01 03:33
اقبال خطبات میں ظاہر کیے گئے اپنے خیالات سے جزوی یا کلی طور پر رجوع کرنے پر آمادہ تھے یا نہیں، یہ بحث بہت سے لوگوں نے مختلف موقعوں پر اٹھائی ہے۔ پروفیسر مرزا منور کی رائے خود سہیل عمر نے (تائید اور تحسین کے انداز میں)درج کی ہے کہ "علامہ کی سوچ 1929ء تک پہنچ کے رک نہ گئی تھی۔ 'فکراقبال تشکیل جدید کے بعد' ایک مستقل...
-
اقبال شناسی یا اقبال تراشی؟ ۷
1391/10/01 03:29
" خطبات اقبال" پر علامہ ندوی سے منسوب تبصروں پر اقبال اکیڈمی کے نائب ناظم احمد جاوید نے بھی اظہارخیال فرمایا ہے۔ اس اظہارخیال کی ترکیب استعمال کو ان سے منسوب مضمون کے آخری پیراگراف میں یوں بیان کیا گیا ہے : ان امالی کے بنیادی اعتراضات پر جو تبصرے کیے گئے ہیںوہ بھی فی البدیہہ ہیں انہیں اسی طرح سے پڑھنا چاہیے۔...
-
اقبال سے محبت۔۔مگر کیسے‘‘
1391/10/01 03:20
حافظ مظفر محسنؔ 101 ۔چراغ پارک شاد باغ لاہور +92003009449527muzaffarmohsin@yahoo.com مسجد تو بنا دی شب بھر میں ایماں کی حرارت والوں نے من اپنا پرانا پاپی ہے برسوں سے نمازی بن نہ سکا اقبال شناسی کیسے ممکن ہے شاید اس کے لئے اقبالؒ کے اشعار میں ڈوب جانا ہو گا؟ میں اقبال ؒ شناس ہوں یا نہیں۔۔۔؟! میں علامہ سے کس قدر محبت...
-
اقبال کی آفاقی شاعری کے حفاظ
1391/10/01 03:14
حافظ مظفر محسنؔ 101 ۔چراغ پارک شاد باغ لاہور +92003009449527muzaffarmohsin@yahoo.com ’’ اقبال کی آفاقی شاعری کے حفاظ ‘‘ مسجد تو بنا دی شب بھر میں ایماں کی حرارت والوں نے من اپنا پرانا پاپی ہے برسوں سے نمازی بن نہ سکا اقبالؒ شناسی کیسے ممکن ہے شاید اس کے لئے اقبالؒ کے اشعار میں ڈوب جانا ہو گا؟ میں اقبال ؒ شناس ہوں یا...
-
خطبات اقبال پر علامہ ندوی کا تبصرہ
1391/10/01 03:05
خطبات اقبال پر علامہ سلیمان ندوی کا تبصرہ سائنس اور فلسفے کی ضرورت : اقبال مرحوم امام غزالی سے سخت نالاں تھے اور سمجھتے تھے کہ غزالی اور قدیم متکلمین اور فقہا نے فلسفے کی مذمت کر کے مسلمانوں پر ترقی، ارتقا اور سائنسی انقلاب کے دروازے بند کردیے ہیں۔ اگر یہ فقہا اور خصوصاً امام غزالی پیدا نہ ہوتے اور عالم اسلام میں...
-
مقدمہ "اسرار خودی
1391/10/01 02:42
مقدمہ "اسرار خودی" از پروفیسر نکلسن. مغربی دنیا میں علامہ محمد اقبال کے فکر و فلسفہ کا ابتدائی تعارف اس وقت ہوا جب کمبرج یو نیورسٹی کے پروفیسر آر-اے-نکلسن (م ١٩٤٥)نے مثنوی "اسرار خودی" کا انگریزی ترجمہ کیا.پروفیسر نکلسن نے اپنے مقدمے میں لکھا تھا . اقبال نے مغربی ادب سے بھرپور استفادہ کیا ہے. ان کا...
-
آئیے…اقبال سے ملتے ہیں
1391/10/01 02:37
نومبر تو اصل میں اقبال کا ہی مہینا ہے۔ بڑے ناموں اور کاموں سے جڑنے والے دن، مہینے اور جگہیں اپنے آپ بڑی اور اہم ہو جاتی ہیں۔ ’’ میں نے رومی کی طرح حرم میں آذاں دی اور اسی سے اسرارِ جان سیکھے۔ دورِ کہن میں رومی تھا اور اور عصرِ رواں میں، میں ہوں۔ (ہم دونوں کو ایک ہی جیسے حالات کا سامنا ہے ) ء ۹ نومبر کو دنیا میں لاکھوں...
-
اقبال کی شگفتہ مزاجی
1391/10/01 02:24
علامہ اقبال سنجیدہ اور متین ہونے کے باوجود بڑے بذلہ سنج اور خوش طبع تھے۔ گفتگو خواہ کسی قسم کی ہو، مزاح کا پہلو ضرور ڈھونڈ لیتے۔ مہذب و شائستہ لطائف کی قدر کرتے۔ خود بھی لطائف بنا کر دوست احباب کو ہنساتے رہتے، بعض اوقات لطائف کے ذریعے اہم مسائل بھی حل کر دیتے تھے۔ ایک ہی تو ہے ایک مرتبہ علامہ اقبال بیمار پڑے۔ معالج نے...
-
حکمِ اذاں
1391/10/01 02:18
حکمِ اذاں ( علامہ اقبال کی نظم ’’لاالٰہ الا اللہ‘‘ کا مطالعہ ) حکیم الامّت، شاعرِ مشرق حضرت علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ کی شاعری کا خاصہ یہ ہے کہ انہوں نے فن اور مقصد کو یوں یک جان کر دیا جیسا ان سے پہلے کسی سے نہ ہوا تھا۔ علامہ کی شاعری میں زبان و بیان کی چاشنی کے ساتھ ساتھ عمیق افکار کا وہ رچاؤ پایا جاتا ہے جس کی...
-
اقبال کو اقبال کیسے ملا
1391/10/01 02:04
جنگ آزادی۱۸۵۷ء میں ناکامی کے بعد مسلمانانِ ہند کو مایوسی اور نا اُمیدی نے اپنی بانہوں میں جکڑ لیا۔ لیکن اﷲ نے سرسید، حالی، علامہ اقبال اور بہت سے مسلمان رہنما، دانشور اور شاعر اُمت مسلمہ کی بیداری اور رہنمائی کے لیے بھیج دیے۔ علامہ اقبال نے خصوصاً اپنے کلام کے ذریعے مسلم قوم میں زندگی کی لہر دوڑا دی۔ آپ نے واضح کیا کہ...