دنیا کا چکمتاستارہ مصور ریاست اسلامی

دنیا کا چکمتاستارہ مصور ریاست اسلامی

شاعر مشرق علامہ محمد اقبال لاہوری
دنیا کا چکمتاستارہ مصور ریاست اسلامی

دنیا کا چکمتاستارہ مصور ریاست اسلامی

شاعر مشرق علامہ محمد اقبال لاہوری

اقبال کی قرآن فہمی پہلی قسط

اقبال کی قرآن فہمی پہلی قسط میاں محمد سعید شاد

اقبالؒ کی شاعری دراصل قرآن و سنت کی ترجمانی ہے۔ چند مثالیں ملاحظہ ہوں۔ پہلے قرآنی آیت کا ترجمہ ہے۔ اسکے نیچے اقبال کے اشعار ہیں۔

القرآن سورہ محمد (آیت 38) ترجمہ: ”ہاں تم ہی وہ لوگ ہو جنہیں دعوت دی جاتی ہے کہ اپنے مال خرچ کرو اللہ کی راہ میں پس تم میں سے کچھ بخل کرنے لگتے ہیں اور جو شخص بخل کرتا ہے تو وہ اپنی ذات سے بخل کر رہا ہوتا ہے اور اللہ تعالیٰ تو غنی ہے (کسی کا محتاج نہیں) بلکہ تم اسکے محتاج ہو اور اگر تم روگردانی کرو گے تو اس سعادت سے محروم کر دئیے جا گے اور تمہارے عوض وہ دوسری قوم لے آئےگا پھر وہ تم جیسے نہ ہونگے

ادامه مطلب ...

اقبال کی قرآن فہمی دوسری قسط

اقبال کی قرآن فہمی دوسری قسط میاں محمد سعید شاد

کچھ دنوں کے بعد ڈاکٹر اقبالؒ صاحب نابینا صاحب کے علاج سے اچھے ہو گئے اور اپنی صحت یابی کے بعد دلی میں حکیم صاحب کے پاس بطور اظہار تشکریہ دو اشعار بھیج دئیے۔ ان شعروں نے اس شاہکار علاج کو زندہ جاوید بنا دیا ....

ہے دو روحوں کا نشیمن یہ تن خاکی مرا         ایک میں ہے سوزومستی، ایک میں ہے تاب و تب

ایک جو اللہ نے بخشی مجھے صبح ازل                  دوسری وہ آپ کی بھیجی ہوئی ”روح الذہب

ادامه مطلب ...

اقبال کی قرآن فہمی آخری قسط

امیرشریعت سیّد عطا ء اللہ شاہ بخاری اورعلامہ محمد اقبال کے باہم تعلقات تاریخ کے سینہ پر ثبت ہیں،لیکن ہمارے مصنفین کی ذاتی پسندوناپسند نے اِن شخصیات کی تعلق داری اوردوستی کے واقعات پر پردہ ڈال رکھا ہے۔وگرنہ اِن حضرات کی آپس کی قربت اِتنی نمایاں تھی کہ جانبدارقلم کاروں کی دیدہ ودانستہ سینہ زوریوں کے باوجودآج بھی اِن کے دوستانہ مراسم لوحِ تاریخ پر جگمگاتے نظر آتے ہیں۔

ادامه مطلب ...

اقبال کا ذہنی و فکری ارتقاء


علامہ اقبال

شاعری کی ابتداء:اقبال کی شاعری پر اظہار خیال کرنے والے مفکرین اس بات پر متفق ہیں کہ ان کی شاعری کا آغاز اسی وقت وہ گیا جب وہ ابھی سکول کے طالب علم تھے اس سلسلے میں شیخ عبدالقادر کہتے ہیں،”‌ جب وہ سکول میں پڑھتے تھے اس وقت سے ہی ان کی زبان سے کلام موزوں نکلنے لگا تھا-“ 

ادامه مطلب ...

شاعر مشرق حکیم الامت

شاعر مشرق حکیم الامت حضرت علامہ محمد اقبال

علامه اقبالنام : علامہ محمد اقبال  تاریخ پیدائش :  9/ 11/ 1877

وجھ شھرت: علامہ محمد اقبال ابتدائی طور پر برصغیر پاک وہند میں ایک ادبی شخصیت کے طور پر معروف ہوۓ لیکن بعد  میں ان کی بے مثال سیاسی بصیرت اور نظریات نے انہیں بے حد شہرت دی۔ ان کی شاعری اسلام اور مسلمانوں کے لیۓ مشعل راہ ہے جس نے دینا کے مسلمانوں کو بالعموم اور برصغیرکے مسلمانوں کو بالخصوص خواب غفلت سے بیدار کیا ۔ 

ادامه مطلب ...

اقبال … شخص اور شاعر

اقبال … شخص اور شاعرڈاکٹر سید عبدالباری

کسے معلوم تھا کہ 1873ء میں عین اُس وقت جب کہ انگریزی اقتدار کا سورج برصغیر میں نصف النہار پر تھا اور کہیں سے مغربی تہذیب کے جلال و جبروت سے گلوخلاصی کے سلسلے میں امید و آرزو کی کوئی کرن نمودار نہیں ہوئی تھی کشمیر سے قریب اور ہمالیہ کے دامن میں آباد ایک خاموش و پُرسکون شہر سیالکوٹ میں ایک کشمیری نژاد نومسلم سپرو برہمن خاندان میں ایک ایسا ستارہ طلوع ہوگا جو مشرق و مغرب کے افق کو تابناک بنادے گا   

ادامه مطلب ...

علامہ اقبال رح کا تصور تعلیم

اقبال کا نظریہ تعلیم قرآن و سنت سے ماخوذ ہے ....

گر تو می خواہی مسلماں زیستن          نیست ممکن جز بہ قرآں زیستن

اقبال مسلمان کیلئے قرآن کی تعلیم کو اولیت دیتے ہیں کیونکہ اسلام کا مقصد ایسے انسان کو پروان چڑھانا ہے جو ہادی¿ برحق کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے اپنی زندگی کے ہر عمل کو ان کے تابع کر دے۔   

ادامه مطلب ...

علامہ اقبالؒ کا تصورِ تعلیم

علامہ اقبالؒ کا تصورِ تعلیم   سید روح الامین

اقبال کا نظریہ تعلیم قرآن و سنت سے ماخوذ ہے ....

گر تو می خواہی مسلماں زیستن
نیست ممکن جز بہ قرآں زیستن

اقبال مسلمان کیلئے قرآن کی تعلیم کو اولیت دیتے ہیں کیونکہ اسلام کا مقصد ایسے انسان کو پروان چڑھانا ہے جو ہادی¿ برحق کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے اپنی زندگی کے ہر عمل کو ان کے تابع کر دے۔   ادامه مطلب ...

اقبال کی شاعری قرآنی تعلیمات پر مبنی

جامعہ ھمدرد دھلی میں علامہ اقبالؒ پر منعقد مذاکرہ کے دوران ڈاکٹر ظفر محمود کا اظہار خیال

نئی دہلی: اقبالؒ کی شاعری سراسر قرآنی تعلیمات پر مبنی ہے اور اس کے مطالعہ سے اسلامی اہمیت و دینی شعور بیدار ہوتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار آج جامعہ ہمدرد کے کنونشن سینٹر میں منعقد ایک خصوصی پاور پریزینٹیشن پروگرام کے دوران اقبال اکیڈمی انڈیا کے صدر ڈاکٹر سید ظفر محمود نے کیا۔وہ یہاں ’’اقبالیات کے ذریعہ اسلام فہمی‘‘ کے موضوع پر کلام کر رہے تھے۔

ادامه مطلب ...