دنیا کا چکمتاستارہ مصور ریاست اسلامی

دنیا کا چکمتاستارہ مصور ریاست اسلامی

شاعر مشرق علامہ محمد اقبال لاہوری
دنیا کا چکمتاستارہ مصور ریاست اسلامی

دنیا کا چکمتاستارہ مصور ریاست اسلامی

شاعر مشرق علامہ محمد اقبال لاہوری

علامہ اقبال اور عشقِ حسینؑ

علامہ اقبال اور عشقِ حسینؑ                    علی عامر

شہادت امام حسینؑ کے نئے پہلوؤں پربھرپورتخلیقی اظہار علامہ اقبال کے کلام میں ملتا ہے۔ علامہ اقبال امام حسینؑ سے روشنی لے کر ملت کی شیرازہ بندی کرنا چاہتے تھے۔

غریب وسادہ ورنگین ہے داستان حرم

نہایت اس کی حسینؑ ، ابتدا ہے اسماعیلؑ

صدق خلیل بھی ہے عشق، صبرحسین بھی ہے عشق

معرکہ وجود میں، بدروحنین بھی ہے عشق

ادامه مطلب ...

حکیم الامت علامہ اقبال (رہ) کی کربلا شناسی

حکیم الامت علامہ اقبال (رہ) کی کربلا شناسی     ترتیب و تنظیم: ساجد حسین

یوں تو دنیا بھر میں موجود زبانوں اور مذاہب میں ذکر کربلا و حسین (ع) ابن علی (ع) جلی حروف میں خراج عقیدت کے طور پر ملے گا، لیکن جب برصغیر میں آزادی کی تحریک چلی تو کربل کی روایت اردو شاعری میں پھولی پھلی، مولانا محمد علی جوہر تحریک خلافت کے روح رواں تھے،  انہوں نے اپنی جدوجہد اور شاعری سے ہندوستان کے مسلمانوں کو زبان دی،  ادامه مطلب ...