دنیا کا چکمتاستارہ مصور ریاست اسلامی

دنیا کا چکمتاستارہ مصور ریاست اسلامی

شاعر مشرق علامہ محمد اقبال لاہوری
دنیا کا چکمتاستارہ مصور ریاست اسلامی

دنیا کا چکمتاستارہ مصور ریاست اسلامی

شاعر مشرق علامہ محمد اقبال لاہوری

کلام اقبال تاریخی ادوار کے آئینہ میں (حصہ اول )

کلام اقبال تاریخی ادوار کے آئینہ میں (حصہ اول(تحریر : محمودالحق

انسانی زندگی کے ادوار قوس و قزح کے رنگوں کی مانند ترتیب میں ایک کے بعد ایک دوسرا رنگ دکھاتا ہے ۔زندگی کی ترتیب بھی قوس و قزح کے رنگو ں کی طرح بدلتی نہیں ۔ بچپن ، لڑکپن ، ادھیڑ پن اور بڑھاپا۔ ہر انسان میں زندگی کے ادوار اسی ترتیب میں ہیں ۔ ہر رنگ کی اپنی جاذبیت اور خوبصورتی رکھتا ۔   بڑھاپا جوانی میں اچھا نہیں لگتا ۔ 

ادامه مطلب ...

کلام اقبال تاریخی ادوار کے آئینہ میں ( حصہ دوم)

کلام اقبال تاریخی ادوار کے آئینہ میں ( حصہ دوم( تحریر : محمودالحق

شاعری کا تیسرا دور 1908 تا 1923

علامہ صاحب کے شاعری کے تیسرے دور میں گورا راج نے 1911 میں ہندوؤں کی مخالفت کے سامنے گھٹنے ٹیکتے ہوئے تقسیم بنگال کو منسوخ کر دیا ۔ پھر 1913 میں مسجد شہید گنج کانپور کا واقعہ بہت اہمیت کا حامل تھا ۔ جس نے مسلمانوں کو اپنے حقوق کے تحفظ کی تحریک میں بنیادی اور کلیدی کردار ادا کرنے کی طرف پہلا قدم بنا دیا ۔ اور 1914 میں پہلی جنگ عظیم کا آغاز ہوا ۔ جس میں ملت اسلامیہ کے مرکز خلافت عثمانیہ ترکی نے جرمنی اور جاپان کے ساتھ شامل ہوکر دنیا کی اتحادے ممالک کے خلاف صف آرا ہوا ۔ 

ادامه مطلب ...

سیاست دان اقبال رح

سیاست دان اقبال رح   محمد آصف بھلّی

علامہ محمد اقبال بنیادی طور پر ایک شاعر، فلسفی اور مفکر تھے لیکن انہوں نے سیاسیات پر اظہار خیال کے ساتھ ساتھ علمی سیاست میں بھی بھرپور حصہ لیا۔ ایک عالم میں ان کی سیاست اور سیاسی افکار کا تفصیلی جائزہ ہرگز نہیں لیا جا سکتا تاہم چند نمایاں پہلو¶ں کی طرف اشارہ کیا جا سکتا ہے۔   ادامه مطلب ...

علامہ اقبالؒ اور نظام تعلیم کی اسلامی تشکیل

علامہ اقبالؒ اور نظام تعلیم کی اسلامی تشکیل  پروفیسر ظفر حجازی

علامہ اقبال نے مغربی نظام تعلیم کے تحت پرائمری سے لے کر پی ایچ ڈی تک انھی مغربی تعلیم گاہوں میں تعلیم حاصل کی۔ ملکی اور غیرملکی معروف تعلیمی اداروں میں مسلم و غیر مسلم اساتذہ سے حصولِ علم کے بعد وہ اس نتیجے پر پہنچے کہ مغرب کا یہ مادی، الحادی اور بے دین نظام تعلیم، بنی نوع انسان کے دینی عقائد اور مروت و اخلاق کے خلاف ہے۔ 

ادامه مطلب ...