دنیا کا چکمتاستارہ مصور ریاست اسلامی

دنیا کا چکمتاستارہ مصور ریاست اسلامی

شاعر مشرق علامہ محمد اقبال لاہوری
دنیا کا چکمتاستارہ مصور ریاست اسلامی

دنیا کا چکمتاستارہ مصور ریاست اسلامی

شاعر مشرق علامہ محمد اقبال لاہوری

علامہ محمد اقبال اور پیغام وحدت امت

علامہ محمد اقبال اور پیغام وحدت امت   حافظ شکیل احمد طاہر

’’پیغام وحدت امت‘‘ خالصتاً فکر اسلامی ہے جس پہ کوئی وہم کا گذر بھی نہیں۔ تصورِ اتحادِ امت اسلامی تصور ہے جس کا مرکزی نقطہ انفرادیت کو اجتماعیت میں ضم کرنا ہے۔ حضرت اقبال نے جب یورپی قومیت کا پورے طریقے سے تجزیہ کیا تو وہ اس نتیجے پر پہنچے کہ قومیت ایک سیاسی نظام کی حیثیت سے غیر انسانی نظام ہے۔  

ادامه مطلب ...

علامہ محمد اقبال اور پیغام وحدت امت

علامہ محمد اقبال اور پیغام وحدت امت

’’پیغام وحدت امت‘‘ خالصتاً فکر اسلامی ہے جس پہ کوئی وہم کا گذر بھی نہیں۔ تصورِ اتحادِ امت اسلامی تصور ہے جس کا مرکزی نقطہ انفرادیت کو اجتماعیت میں ضم کرنا ہے۔ حضرت اقبال نے جب یورپی قومیت کا پورے طریقے سے تجزیہ کیا تو وہ اس نتیجے پر پہنچے کہ قومیت ایک سیاسی نظام کی حیثیت سے غیر انسانی نظام ہے۔    ادامه مطلب ...

مقامِ مصطفےٰ۔ اقبال کی نظر میں

مقامِ مصطفےٰ۔ اقبال کی نظر میں

ایک مسلمان گھرانے کے چشم و چراغ اور ایک صوفی باپ کے فرزند ارجمند کی حیثیت سے علامہ اقبال کا نبی اکرم سے گہرا قلبی لگاؤ یوں تو ایک فطری بات ہے لیکن جب ہم یہ دیکھتے ہیں کہ یہ جذبہ نہ صرف ان کی پوری زندگی کو محیط ہے بلکہ ان کی زندگی کا وہ تخلیقی جوہر ہے جو ماہ و سال گزرنے کے ساتھ ساتھ برابر اور متواتر ترقی کرتا چلا گیا۔   ادامه مطلب ...

علامہ اقبال، تصوف اوراولیاء کرام

علامہ اقبال، تصوف اوراولیاء کرام... …ڈاکٹر صفدر محمود

سچی بات ہے کہ میں خود کو اقبالپر لکھنے کا اہل نہیں سمجھتا کیونکہ اقبالکے کلام کی روح کو سمجھنے کے لئے کلاسیکی اردو، عربی، فارسی، ادب اورقرآن حکیم پرگہری نظر، سیرت النبی ، فلسفے اور اسلامی تاریخ کے وسیع مطالعے کی ضرورت ہے۔ اس علمی بیک گراؤنڈ کے بغیر علامہ اقبالپر قلم اٹھانا محض سطحی کارروائی ہوگی۔ اس لئے میری اس تحریر کومحض اقبالسے محبت اورعقیدت کا اظہار سمجھا جائے نہ کہ کوئی علمی کاوش۔

 

ادامه مطلب ...

علامہ محمد اقبال رح اور تصوف

علامہ محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ اور تصوف    پروفیسر غلام سرور رانا

9 نومبر : یوم اقبال کے حوالے سے خصوصی تحریر

فقرِ ذوق و شوق تسلیم رضا است

ما امینم ایں متاع مصطفیٰ (ص) است

بقول حضرت قائداعظم رحمۃ اللہ علیہ ’’اقبال مرحوم دور حاضرہ میں اسلام کے بہترین شارح تھے، ان کا نام ہمیشہ زندہ رہے گا، کیونکہ اسلام کے سچے شیدائیوں اور عاشقوں کا نام ابدالاباد تک قائم رہتا ہے، میرے پاس کوئی سلطنت ہوتی اور مجھ سے کہا جاتا کہ اقبال اور سلطنت میں سے کسی ایک کو چن لو تو میں اقبال کو چن لیتا۔ ‘‘  

ادامه مطلب ...